ٹیزر | اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

IQNA

ٹیزر | اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے چھبیس جنوری سے حرم مطھر امام رضا ع میں شروع ہوں گے، اس مرحلے میں 27 ممالک سے 57 قرآء شریک ہوں گے اور جمعہ کو فاینل مقابلے ہوں گے۔
ویڈیو کا کوڈ